How to Join Us as a Content Creator
We welcome passionate and talented individuals to join our platform as Content Creators. If you’d like to become a part of our creator community, please follow the step-by-step guide below:
✅ Step 1: Register as a Content Creator
- Visit our Registration Form.
- While filling out the form, select “CONTENT CREATOR” from the dropdown menu labeled User Role.
- Complete the remaining registration details and submit the form.
Once you have successfully registered, your account will be marked as pending for approval.
✅ Step 2: Wait for Approval
- After your registration, our team will review your application.
- The approval process usually takes up to 24 hours.
- We carefully evaluate each request to ensure the quality and authenticity of our creators.
Once approved, you will receive a notification via email or you can directly check by logging into your account.
✅ Step 3: Login and Access Your Creator Dashboard
- Login using your registered email and password.
- If your account is approved, you will see an additional option in the top navigation bar allowing you to submit your video content.
- (Refer to Image 1.1 below for visual guidance.)
✅ Step 4: Update Your Profile
After approval, it’s important to update your creator profile to introduce yourself to the audience and portal visitors. This helps in:
- Showcasing your bio, expertise, and social links.
- Gaining more visibility and credibility on our platform.
To update your profile:
- Use the “Submit Your Profile” link provided on the portal.
- Fill in the necessary details such as profile picture, bio, skills, and any other relevant information.




We have provided reference images for each step and form to guide you visually through the process.
If you have any questions or need assistance, feel free to contact our support team.
By following these simple steps, you can easily become a part of our growing content creator community and start showcasing your videos to a wider audience.
مواد تخلیق کرنے والے کے طور پر شامل ہونے کا طریقہ
ہماری ویب سائٹ پر مواد تخلیق کرنے والوں (Content Creators) کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ہمارے ساتھ بطور تخلیق کار شامل ہونا چاہتے ہیں تو نیچے دیا گیا آسان طریقہ پڑھیں:
✅ پہلا مرحلہ: رجسٹریشن کریں
سب سے پہلے رجسٹریشن فارم پر جائیں۔
فارم میں موجود “User Role” کے ڈراپ ڈاؤن مینو سے “CONTENT CREATOR” منتخب کریں۔
باقی تفصیلات پُر کریں اور فارم سبمٹ کردیں۔
رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد آپ کا اکاؤنٹ منظوری کے انتظار میں چلا جائے گا۔
✅ دوسرا مرحلہ: منظوری کا انتظار کریں
ہماری ٹیم آپ کی درخواست کا جائزہ لے گی۔
یہ عمل عموماً 24 گھنٹوں میں مکمل ہوجاتا ہے۔
ہم ہر درخواست کو اچھی طرح چیک کرتے ہیں تاکہ ہماری ویب سائٹ پر معیاری مواد پیش کیا جا سکے۔
منظوری کے بعد آپ کو ای میل کے ذریعے اطلاع دی جائے گی یا آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کر کے بھی چیک کر سکتے ہیں۔
✅ تیسرا مرحلہ: لاگ ان کریں اور ڈیش بورڈ تک رسائی حاصل کریں
منظور ہونے کے بعد اپنے ای میل اور پاسورڈ کے ذریعے لاگ ان کریں۔
اگر آپ کا اکاؤنٹ منظور ہو چکا ہو تو آپ کو اوپر مینو بار میں ویڈیو اپلوڈ کرنے کا آپشن نظر آئے گا۔
(مزید وضاحت کے لیے نیچے تصویر 1.1 دیکھیں۔)
✅ چوتھا مرحلہ: پروفائل اپ ڈیٹ کریں
منظور ہونے کے بعد آپ کو چاہیے کہ آپ اپنی پروفائل اپ ڈیٹ کریں تاکہ وزیٹرز اور ویورز آپ کو بہتر طور پر جان سکیں۔
پروفائل اپ ڈیٹ کرنے کے فائدے:
آپ کا تعارف، مہارت اور سوشل لنکس سب کو نظر آئیں گے۔
اس سے آپ کی پہچان اور اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
پروفائل اپ ڈیٹ کرنے کے لیے:
ویب سائٹ پر موجود “SUBMIT YOUR PROFILE” لنک پر کلک کریں۔
ضروری معلومات جیسے تصویر، تعارف، مہارتیں وغیرہ شامل کریں۔
رہنمائی کے لیے اوپر دی گئی تصاویر دیکھیں
ہم نے ہر مرحلے اور فارم کی وضاحتی تصاویر فراہم کی ہیں تاکہ آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
اگر آپ کو کسی قسم کی مدد چاہیے ہو تو ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
ان آسان مراحل کو فالو کر کے آپ بھی ہمارے مواد تخلیق کرنے والے کمیونٹی کا حصہ بن سکتے ہیں اور اپنی ویڈیوز بڑے پیمانے پر ناظرین تک پہنچا سکتے ہیں۔