اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ کسی مریض کو غلط دوا دینا کتنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک معمولی سی غلطی کسی کی جان بھی لے سکتی ہے۔ جانیں کہ دوا دیتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے، اور یہ بھی سمجھیں کہ غلط دوا دینے کے کیا جسمانی، ذہنی اور قانونی نقصانات ہو سکتے ہیں۔
✅ یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنی اور دوسروں کی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
📢 اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائ
یں!
Read Less
Leave a Reply