
Submit a Short Video – Raise Your Voice for Change!
We all see problems around us — corruption, pollution, injustice, poverty, lack of education. Instead of waiting for a revolution or a leader to fix it, be the one who starts the change.
What can you do?
Record a short video:
- Highlight a problem you see in your area
- Suggest your own practical solution
- Show your concern — and your will to improve things
🇵🇰 We’re all Pakistanis.
Stop asking what the country has given us — ask yourself what we’re giving back to our country.
Let’s not chase views or followers — let’s make meaningful content that shows the real Pakistan to the world.
Be the drop that makes the ocean of change.
🎬 Submit your video now. Let’s inspire, act, and uplift together.
#BeTheChange #VoiceForPakistan #HalfflixOriginals #RealContent #UpliftPakistan
ایک چھوٹی سی ویڈیو بنا کر اپنے اردگرد موجود مسائل کو اُجاگر کریں اور اُن کا حل اپنی نظر سے بتائیں۔ ہمیں کسی انقلاب یا کسی بڑے لیڈر کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ ہم سب پاکستانی ہیں، اور ہمیں خود آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ بس اپنے اردگرد کے مسائل پر نظر ڈالیں، جو چیزیں آپ کو پریشان کرتی ہیں، اُنہیں ویڈیو میں دکھائیں اور بتائیں کہ آپ کے خیال میں اُن کا حل کیا ہو سکتا ہے۔
ہمیں صرف فائدے کا سوچنے کے بجائے کچھ ایسا کرنا ہے جو ہمارے ملک اور قوم کے لیے ہو۔ یہ نہ سوچیں کہ ملک نے ہمیں کیا دیا، بلکہ یہ سوچیں کہ ہم ملک کو کیا دے رہے ہیں۔ دنیا کے سامنے پاکستان کا مثبت چہرہ دکھائیں، اور ایسا مواد بنائیں جو ہماری سوچ اور ہمارے جذبے کو ظاہر کرے۔
آگے آئیں، آواز بلند کریں، اور ایک ایسا مثبت قدم اُٹھائیں جو کسی کے دل میں امید جگا دے۔ ایک قطرہ بنیں جو تبدیلی کے سمندر کی شروعات کرے۔